Aaj TV - Pakistan

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ
بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ صوبے کے شمالی اضلاع میں صبح اور شام کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے   ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن اور پشین میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع ہے، کوئٹہ شہر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود ہے  جہاں  کم سے کم درجہ حرارت 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 02، قلات میں 01، گوادرمیں 16، اوڑمارہ میں 14، پسنی میں 13 جبکہ جیونی میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ تربت میں 15، لسبیلہ میں 12، دالبندین اور بارکھان میں 9،9، نوکنڈی اور پنجگور میں 8،8، خضدار میں 7 اور ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئٹہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب37، گوادر میں41، قلات میں 37، تربت میں 26، جیونی میں51، سبی میں31 اور نوکنڈی میں 25 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔