Aaj TV - Pakistan

لاہور ہائیکورٹ کا رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کو این او سی  جاری کرنے  کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے رمضان شوگر ملز کی درخواست پر سماعت کی جس میں این او سی جاری نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا  کہ محکمہ ایکسائز کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا جا رہا،اس بارے میں متعلقہ حکام سے  رابطہ کیا گیا لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

درخواست میں بتایا کہ کرشنگ سیزن شروع ہو چکا ہے لیکن ابھی تک این او سی جاری نہیں کیا گیا،اس سے ملز کو نقصان ہو رہا ہے، این او سی نہ ملنے سے سینکڑوں افراد کا روزگار خطرے میں پڑ گیا ہے۔

سرکاری وکیل نے بتایا کہ قانون کے مطابق کریکٹر سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے،جو کہ موجود نہیں ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ کمپنی میں متعدد ڈائیریکٹر ہیں کمپنی کے لئے سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہوتا،تمام اعتراضات دور کر دئیے ہیں۔

عدالت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے این او سی جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست منظور کرلی۔