Aaj TV - Pakistan

کراچی میں کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ، عدالت کا محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینےکا حکم
شہرِ قائد میں کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ کا اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے لڑکیوں کی اسمگلنگ روکنے کے لئے اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے محکمہ داخلہ کو جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔

عدالت کا ہیومن ٹریفکنگ کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھی تحقیقات کا حکم دیا جب کہ ایس ایس پی سٹی اور ایف آئی اے حکام کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں 14 سالہ لڑکی کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کہا کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق اسے تین بار فروخت کیا گیا، جہاں اسے رکھا گیا وہاں پر 14، 15 دیگر لڑکیاں بھی موجود تھیں، البتہ متاثرہ لڑکی ہمت کرکے وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔

عدالت نے انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ اسے ایسے نہیں چھوڑا جاسکتا، لہذا  پولیس اور ادارے تحقیقات کریں تاکہ مزید بچیوں کی اسمگلنگ روکی جاسکے۔