Aaj TV - Pakistan

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی رہنما سمیت سکیورٹی عملہ طلب
لاہور: وزیرآباد میں کنٹینر حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے سکیورٹی عملے سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔

وزیرآباد میں عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سیکیورٹی پر معمور عملے کو تفتیش میں پیش ہونے کے لئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

جے آئی ٹی نے  یاسمین راشد، عمران اسماعیل سمیت مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ، حماد اظہر، فیصل جاوید اور زبیر نیازی کو طلب کیا ہے جب کہ سابق پارٹی رہنما فیصل واوڈا کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے  تمام 35  افراد کو کل صبح 11  بجے سی سی پی او لاہور آفس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔