Aaj TV - Pakistan

حکومت نے آئین اور احتساب کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستان کے اندر آئین اور احتساب کا مذاق بنا کر رکھ دیا ہے، 75 فیصد پاکستانی فوری انتخابات چاہتے ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ کیوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی  کے ساتھ لاڈلوں جیسا سلوک کیاجارہاہے، بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ عمران خان کو نااہل کرناچاہتے ہیں، دسمبرمیں اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، نوازشریف کا پاکستان کی عوام ایسا استقبال کریں گے وہ باہرجانا بھول جائیں گے۔

انہوں  نے کہا کہ رانا ثناءاللہ کے خلاف اے این ایف نے مقدمہ درج کیا ہے، اگر اے این ایف عدالت میں ثابت نہیں کرسکی تو ان کے خلاف ایکشن ہوناچاہیے۔