Aaj TV - Pakistan

ایڈمنسٹریٹر ناصر شاہ یا میرا نہیں، کراچی کا ہے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر ناصر حسین شاہ کا ہے نہ میرا بلکہ کراچی کا ہے۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر سیف الرحمان کو ایڈمنسٹریٹرکا چارج سمبھالنے کے بعد صوبائی وزیر اور رہنما پیپلز پارٹی ناصر حسین کا کہنا تھا کہ ایڈمنسٹریٹر  کراچی سرکاری ہیں جو کہ سندھ حکومت کے ماتحت ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ حلقہ بندیوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بلدیاتی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، البتہ پیر سے شہر میں صفائی مہم کا آغاز ہوگا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کرنے کی ضرورت ہے، میں نے فاروق ستار سے کہا ایم کیو ایم کے خلاف الیکشن لڑنے کے بجائے پارٹی کے  ڈپٹی کنوینئر بن جائیں لیکن انہوں نے میری بات نہیں مانی۔