Aaj TV - Pakistan

300 روپے نہ دینے پر بیوی کو تیسری منزل سے دھکا دیدیا
کراچی میں سِول اسپتال کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران اپنی بیوی کو چوتھی منزل سے دھکا دے کرقتل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس ایس پی سٹی شبیرسیٹھارکا کہنا ہے کہ ملزم کوعلاقہ تھانہ رسالہ کی حدود سے گرفتارکیا جس کی شناخت عادل کے نام سے ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم نے صبح گھریلو جھگڑے کے دوران اپنی بیوی کو چوتھی منزل سے دھکا دے دیا تھا، مقتولہ مریم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی تھی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ شوہرعادل کے خلاف رسالہ تھانہ میں متوفیہ مریم کے والد کی مُدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

مقدمے میں والد نے کہا کہ میری بیٹی مریم کو شوہرشادی کے بعد سے روانہ تنگ کرتا تھا، گزشتہ روزہمارے گھرمیں عادل آیا اور بیٹی سے جھگڑا کیا اسی دوران عادل نے بیٹی کوعمارت سے دھکا دے دیا۔

پولیس نے جھگڑے کے حوالے سے بتایا کہ عادل نے مریم سے پیسے مانگے تھے لیکن 300 روپے کم دینے پردونوں کا جھگڑا ہوا، جبکہ گرفتار ملزم عادل کے ساتھ مزید تفتیش کررہے ہیں۔