Aaj TV - Pakistan

اسمبلیوں کی تحلیل: پی ٹی آئی رہنماؤں کا عمران خان کو اہم مشورہ
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا پنجاب اورخیبرپختونخواہ اسمبلیوں کی تحلیل پرمشاورت کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کے اہم رہنماؤں نے عمران خان کو بیک وقت دو کی بجائے ایک اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے مشاورتی عمل کے دوران  پارٹی رہنماؤں نے 2 کے بجائے ایک اسمبلی تحلیل کرنےکامشورہ دیا اور اکثریت کا کہنا تھا کہ پہلے پنجاب اسمبلی تحلیل کی جائے۔

یہ مشورہ دینےوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کا موقف ہے کہ  پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد پہلے وفاقی حکومت کے ردعمل کاانتظارکیاجائے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ  سیاسی اعتبارسے ایک صوبے میں حکومت ہرصورت قائم رہنی چاہیے۔