Aaj TV - Pakistan

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے متفقہ فیصلہ کرلیا گیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے متفقہ فیصلہ کر لیا گیا، سابق وزیراعظم کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان لندن سے ہوگا۔

مسلم لیگ (ن) نے  نواز شریف کی سزا کالعدم کرانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصلہ فوری چیلنج کیا جائے گا۔

ذرائع کےمطابق نواز شریف کے کیس کو چیلنج کرنے کے لئے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کیس کے فیصلے کو بنیاد بنایا جائے گا۔

نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرانے کے آپشن پر قانونی ماہرین نے رائے دے دی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے 9 ڈویژن میں جلسے رکھے جانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مریم نواز کی وطن واپسی کا بھی امکان ہے۔