Aaj TV - Pakistan

وزیر خارجہ 14 دسمبر کو دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پرسوں رات امریکا کے لئے روانہ ہوں گے۔

بلاول بھٹو 19 سے 21 دسمبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے، اس  دوران پاک امریکا معاشی تعاون، تجارت، انسداد دہشتگردی اور افغان صورتحال سمیت دیگر امور  پر مذاکرات ہوں گے۔

واشنگٹن سے قبل وزیر خارجہ نیو یارک جائیں گے جہاں وہ 15 سے 16 دسمبر تک گروپ 77 کے وزارتی اجلاس کی صدارت جب کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تقریب میں  شرکت کریں گے، اس موقع پر بلاول بھٹو کی سائیڈ لائنز پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوں گی۔

پاکستان کی صدارت میں گروپ77 کا یہ آخری اجلاس ہوگا، اس سے قبل پاکستان نے جنوری 2021 میں گروپ کی قیادت سنبھالی تھی۔