Aaj TV - Pakistan

دوسری بیوی کے مبینہ قتل پر شوہر پہلی بیوی اور سالی سمیت گرفتار
کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں 28 سالہ خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر سمیت 2 خواتین گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گزشتہ روز دہلی کالونی  سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت 28 سالہ سونیا سے ہوئی جسے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے قتل کے الزام میں اس کا شوہر، پہلی بیوی اور سالی گرفتار ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ساوتھ نے بتایا کہ  مقتولہ کا شوہر لاش کو اسپتال لایا اور اسٹریچر پر چھوڑ  کر فرار ہوا، ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولہ کو پہلے بے ہوشی کا انجکشن دیا گیا پھر منہ پر تکیہ کی مدد سے گلا گھونٹ کر قتل کیا۔

مقتولہ کے والد لیاقت مسیح کے مطابق ان کی بیٹی نے بڑے بھائی کے بیٹے سے شادی کی جو پہلے سے شادی شدہ تھا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ سونیا کے شوہر نے اپنی پہلی اہلیہ اور سالی کے ساتھ مل کر سونیا کو تشدد کا نشانہ بنانے کےبعد قتل کیا ہے۔