Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم نے معاشی بحران پر اجلاس بلا لیا، ڈالر ریٹ پر نظرثانی کا آئی ایم ایف مطالبہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کرلیا، معاشی ٹیم وزیراعظم کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دے گی۔

وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد اور ایف بی آرحکام شریک ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کو قرضوں کی واپسی سمیت دیگرامور پر آگاہ کیا جائے گا۔

معاشی ٹیم وزیراعظم کو زرمبادلہ کے ذخائر سمیت ڈالر کی قدر پر بریفنگ دے گی جبکہ شہباز شریف معاشی ٹیم کو اہم ہدایات دیں گے۔

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپیریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔

نجی ٹی وی چینل  سے بات کرتے ہوئے ایسٹر پیریز نے کہا کہ پاکستان سے جائزے کے لئے بات چیت مثبت چل رہی ہے جس دوران پاکستان سے معاشی آؤٹ لک کے ازسر نو جائزے پر تبادلہ خیال ہوا ہے جبکہ سیلاب کے بعد پاکستان کے معاشی آؤٹ لک کاازسر نو جائزہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کا ازسر نو تعین کرنا ہوگا، مالیاتی نظم و ضبط اور خسارہ کنٹرول کرنے کے لئے اہداف کا ازسر نو جائزہ لینا ہوگا، پاکستان کو ڈالرکے ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔

ایسٹر پیریز کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لئے مختلف اہداف کو مکمل کرنا ہے، توانائی کی اصلاحات پر ساتویں اور آٹھویں جائزے کے تحت طے شدہ اہداف پرعملدرآمد کرنا ہوگا۔