Aaj TV - Pakistan

لاپتہ افراد کیس: پولیس نے 3 افراد کا سراغ لگالیا، رپورٹ پیش
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس  کی سماعت کے دوران 3 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا گیا جبکہ پولیس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔

سندھ ہائیکورٹ میں 5 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، پولیس نے 3 افراد کا سراغ لگاتے ہوئے پیش رفت پر عدالت کو آگاہ کردیا ۔

پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ تینوں افرد  کو سہراب گوٹھ اور اسٹیل ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے تینوں افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کو نمٹادیا۔

عدالت نے شہری عمر زمان اور کشن خان کی بازیابی کا حکم دیتے ہوئے 6 ہفتے میں پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ۔