Aaj TV - Pakistan

کراچی: گاڑی میں لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش کرتے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں تین ملزمان لڑکی کے ساتھ گاڑی میں زیادتی  کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے۔

پولیس نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ساتھ ہی متاثرہ لڑکی کو اسپتال اور ملزمان کو تھانے منتقل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے لڑکی کو نشہ آور مشروب پلایا تھا جبکہ ملزمان کی شناخت ناصر،عتیق اور مزمل کے نام سے ہوئی اور ان کے خلاف ساحل تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ساوتھ اسد رضا کا واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ ملزمان کو ڈیفنس فیز 8 میں خیابان اقبال روڈ سے گرفتار کیا، جو لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے۔