Aaj TV - Pakistan

پولیس بدمعاش بن چکی، ایس ایچ اوز کو پھانسی پر لٹکا دوں گا، جسٹس سرفراز ڈوگر
لاہور ہائیکورٹ میں تین شہریوں کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دئے کہ پولیس بدمعاش بن چکی ہے، ایس ایچ اوز کو پھانسی پر لٹکا دوں گا۔ عدالت نے تینوں افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

درخواست گزار نے اپنے مؤقف کہا کہ میرے دو بیٹوں اسد، علی رضا اور بھائی سلیم کو پولیس نے اٹھایا۔

درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ تینوں مغوی تینوں افراد کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں تھا، مغویوں کو حراست میں لیتے وقت فیملی کے سامنے تشدد کیا گیا۔

جس پر جسٹس سرفراز ڈوگر لاہور پولیس پر برس پڑےاور کہا کہ ایس ایچ او مناواں اور باٹا پور کو پھانسی پر لٹکا دوں گا۔

جسٹس ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کا کوئی جج آپ کے خلاف کیس نہیں سنتا، پولیس بدمعاش بن چکی ہے، ایک اشتہاری کو پکڑنے کیلئے پورے خاندان کا جینا حرام کر رکھا ہے۔

عدالت نے ایس پی سی آئی اے شمس درانی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ درانی کوئی اچھے پولیس افسر نہیں ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر نے دوران سماعت کہا پولیس افسران کی غلطی کا اعتراف کرتا ہوں، جس پر جسٹس سرفراز دوگر نے کہا کہ ڈی آئی جی اپنے افسروں کو عدالتوں میں پیش ہونا سکھائیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔