Aaj TV - Life & Style

ڈاکوؤں نے پہچاننے کے بعد تھپڑ مارے، شیف شیریں آپا
خواتین کو نت نئی ڈشزسکھانے کیلئے شہرت رکھنے والی نجی ٹی وی  کی شیف شیریں انور نے اپنے ساتھ حال ہی میں ہوئی ڈکیتی کی واردات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکوؤں نے انہیں قتل کرنے کی دھمکی دی۔

ہم ٹی وی کے مارننگ شو میں فی زمانہ دوسروں پراعتبار کے حوالے سے پروگرام میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک شیریں آپا نے یہ آپ بیتی سنائی۔

گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اس ڈکیتی کے واقعے سے متعلق بتاتے ہوئے شیریں آپا نے کہا کہ ڈاکوؤں نے مجھے پہچاننے کے بعد دو تین تھپڑ مارے اور کہا کہ اگرمسالہ ٹی وی یا کہیں پربھی جا کر ہماری شکایت کی تو ہم مسالہ ٹی وی پرآکر ہی تمہارا گلا کاٹ دیں گے۔

شیریں آپا نے کہا کہ موٹرسائیکل پر2، 3 لڑکے گزرتے دیکھ لوں تو کانپ جاتی ہوں کہ کہیں وہی لوگ دوبارہ تو نہیں آگئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل کا زمانہ ایسا ہے کہ ایک شعبے سے تعلق رکھنے والوں میں پروفیشنل جیلسی بہت زیادہ ہوتا ہے، میں نے خود یہی سیکھا کہ میرے جتنے بھی قریبی دوست ہوں، منہ پراچھے اور پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے والے ہوتے تھے۔

پروگرام کا یہ کلپ مختلف سوشل میڈیا پلٹ فارمز پروائرل ہے۔