Aaj TV - Sports

تیسراٹیسٹ: پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لئے پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیمیں ملتان سے کراچی پہنچ گئیں۔

پاکستان اورانگلینڈ کے کھلاڑیوں سمیت آفیشلز نے قومی ایئر لائن کی خصوصی پروازکے ذریعے سفر کیا، جس کی پرواز پی کے 6331 نے دوپہر ایک بج کر 5 منٹ پر کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر لینڈ کیا۔

ایئرپورٹ سے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کردیا گیا، جہاں وہ آج آرام کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سےکراچی میں 17 دسمبر سے شروع ہوگا، جو 21دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

مہمان ٹیم کو 3ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، انگلش ٹیم نے راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو 74 رنز جبکہ ملتان ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست دی تھی۔