Aaj TV - Business & Economy

حیدر آباد میں انڈے مہنگے ہوگئے
حیدرآباد میں بھی مہنگائی نے اپنے پنجے گاڑ دیئے، فی درجن انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔

شہر میں فی انڈہ 25 روپے کی قیمت میں فروخت کیا جارہا ہے جب کہ فی درجن انڈوں کی قیمت 290 روپے تک  پہنچ گئی ہے۔

سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمت میں اضافے سے شہری پریشان ہیں کہ انڈے مہنگے ہونے سے خصوصآ بچے ناشتے سے محروم ہوتے جارہے ہیں۔

اس ضمن میں شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ایک درجن انڈے آسانی سے خرید لیتے تھے لیکن اب مشکل سے چھ انڈے خرید پارہے ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ مرغی کی فیڈ کی قیمت دگنی سے بھی زائد ہونے کا اثر انڈے کی قیمت پر بھی پڑا ہے اور اگر صورتحال یہی رہی تو انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔