Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کی گھریلو گیس صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کر دی ہے۔

وزیر اعظم  کی زیر صدارت توانائی و معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر توانائی خرم دستگیر، وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک اور متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک تھے۔

اجلاس کے دوران وزارت توانائی نے ملک میں گیس لوڈ پلان اور کمی پورا کرنے سے متعلق بریفنگ دی۔

وزیر اعظم  نے ملک میں توانائی کی ضروریات پورا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ذرائع  گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دیا جائے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں توانائی کی مقامی سطح پر پیداوار اور اضافے کے لئے کوششیں کرنا ہوں گی، کوشش کریں درآمدی ایندھن پر بتدریج انحصار ختم کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لئے گردشی قرضہ سے نمٹا جائے۔

وزیر اعظم نے ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو توانائی کی بچت پر آگاہی دی جائے۔