Aaj TV - Life & Style

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ سے وائرل ہونے والی لڑکی کو سرحد پار سے شادی کی پیشکش
بھارتی ٹی وی اداکار فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ گانے پر ڈانس سے وائرل ہونے والی پاکستانی لڑکی کو شادی کی پیشکش کر دی۔

بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹی وی اداکار فیضان انصاری پاکستانی وائرل لڑکی سے شادی کی خواہش کا اظہار کر رہا ہے۔

فیضان کا کہنا ہے کہ وہ جلد پاکستان آرہے ہیں اور پاکستانی لڑکی کو یہاں آکر شادی کیلئے راضی کریں گے’۔

اداکار کا مزید کہنا ہے کہ ’میرا دل یہ پکارے پر ڈانس کرنے والی لڑکی میرے خوابوں میں بھی آتی ہے میں اسے حق مہر میں 15 لاکھ روپے دوں گا‘۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کی مطابق فیضان انصاری نے کہا کہ کوئی بھی طاقت مجھے عائشہ سے شادی کرنے سے روک نہیں سکتی۔

اداکار کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان کا ویزا حاصل کرنے کیلئے بھی اپلائے کردیا ہے اور وہ جلد پاکستان آکر وائرل  ہونے والی لڑکی عائشہ سے شادی کریں گے۔

دوسری جانب عائشہ نامی لڑکی کو بھارت کے معروف گلوکار سی جے ڈھلوں کے ساتھ ایک ویڈیو میں کاسٹ کر لیا گیا۔

ندا یاسر کے مارننگ شو میں عائشہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بچپن کی دوست کی شادی کے موقع پر وہ ڈانس کیا تھا جبکہ ان کی پہلے سے کوئی تیاری بھی نہیں تھی، اچانک شادی کی تقریب میں مذکورہ گانا چلاکر ان سے ڈانس کی فرمائش کی گئی۔

عائشہ نے بتایا کہ دلہن میری دوست تھی اس لیے انہیں ڈانس کرنا پڑا، لیکن انہیں یہ اندازہ نہیں تھا کہ وہ ان کی ویڈیو وائرل ہوجائے گی۔