Aaj TV - Pakistan

گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام، پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2002 کا گجرات واقعہ قتل عام، لنچنگ، عصمت دری اور لوٹ مار کی شرمناک کہانی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانبس ے جاری بیان میں کہا گیا کہ  گجرات قتل عام کے ماسٹر مائنڈ انصاف سے بچ گئے، اور اب بھارت میں اہم سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں ’’زعفرانی دہشت گردوں“ کے جرائم کو کوئی بھی لفظ چھپا نہیں سکتا، شیطانیت کو ہندوستان بھر کی ریاستوں میں سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ہندوتوا کی بالادستی کو گائے کی حفاظت، عبادت گاہوں کی توڑ پھوڑ اور مذہبی اجتماعات پر حملہ کرنے کے لیے اتار دیا گیا۔