Aaj TV - Pakistan

رشتے کے تنازعے پر ماں اور بہن قتل، ملزم گرفتار
رائے ونڈ میں سفاک ملزم نے رشتے کے تنازعے پر ماں اور  بہن کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

سفاک ملزم اپنی ہمشیرہ ماہ نور کی شادی رشتہ داروں میں کرنا چاہتا تھا، جب کہ ملزم کی والدہ اور ہمشیرہ شادی کہیں اور کرنا چاہتے تھے۔

اسی تنازعے پر ملزم کامران نے اپنی والدہ اصغری بی بی اور بہن ماہ نور کو گلا دبا کر قتل کردیا۔

اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

رائیونڈ پولیس نے موقع سے شواہد جمع کیے اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔

اے ایس پی رائیونڈ بلال محمود سلہری نے کہا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔