Aaj TV - Pakistan

’تین ماہ میں الیکشن کرانا نیوٹرل کیلئےامتحان ہے‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ تین ماہ میں الیکشن کرانا نیوٹرل کیلئےامتحان ہے۔

لاہور کے زمان پارک میں واقع اپنے رہائش گاہ پر کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ وفاق کے پاس تو فنڈز بھی موجود نہیں،  الیکشن نہ کرائے گئے تو پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم ڈیفالٹ کر گئے تو بہت پیچھے چلے جائیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی اپنی دو حکومتیں نہیں چھوڑتا، جنرل فیض کو ہٹایا گیا تو سمجھ گئے تھے یہ حکومت گرانے کا پلان ہے۔