Aaj TV - Pakistan

عمران خان سے پہلے کس نے کتنے تحائف لیے، عدالت نے تفصیل مانگ لی
لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے دیے جانے والے تحائف  کی تفصیلات طلب کرلیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نےتوشہ خانہ سے شخصیات کے تحائف وصول کرنے کی تفصیلات فراہمی کی شہری منیر احمد کی  درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے وفاقی کو 16جنوری تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کی مخالفت  کرتےہوئے کہا کہ توشہ خانہ کے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی جاسکتیں ۔

درخواست گزار  اظہر صدیق نے کہا کہ 1947سے اب تک توشہ خانہ سے کس نے کتنے تحائف حاصل کیے تفصیلات عام ہونی چاہیئے، جب تحائف دے دیے جائیں تو تفصیلات سامنے آنی چاہئیں۔