Aaj TV - Pakistan

ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے زرداری اورشجاعت سے رابطہ کرلیا
پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے مسلم لیگ (ن) سرگرم ہوگئی،  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اہم اجلاس ہوا،جس میں  وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، ایازصادق، خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان اور عطاءاللہ تارڑ سمیت دیگر رہنما موجود  شریک ہوئے۔

اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے متعلق پارٹی کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی ۔

اجلاس میں مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے حکمت عملی مکمل کرتے ہوئے اعتماد کے ووٹ کے ساتھ ساتھ ق لیگ اور پی ٹی آئی کے اراکین سے رابطوں کے لئے چوہدری شجاعت اور آصف علی زرداری کو ٹاسک دینے کا فیصلہ کیا۔

آصف زرداری کی جانب سے بھی پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے رابطوں کا عندیہ دیتے ہوئے اتحادیوں کے ساتھ آئندہ 48 گھنٹوں میں ملاقاتیں کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اجلاس میں (ن) لیگ نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت بھی کی۔

واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے رواں ہفتے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کررکھا ہے۔