Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ
وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ ہے، وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی یونین کونسلز میں مزید 24 کونسلز کے اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعداد 101 سے بڑھا کر 125 کرنے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد میں ایک جانب انتخابی مہم جاری ہے تو دوسری جانب بلدیاتی انتخابات کے التوء کا خدشہ بھی منڈلا رہا ہے۔

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزارت داخلہ کی سمری منظور کرلی ہے جس میں بلدیاتی انتخابات کے لئے یونین کونسلز 101 سے بڑھا کر 125 کرنے کہا گیا ہے ۔

سمری کے مطابق موجودہ آبادی کے لحاظ سے اسلام آباد کی 125 یونین کونسلز بنتی ہیں۔

الیکشن کمیشن اسلام آباد کی101 یونین کونسلز میں 31 دسمبر کو  بلدیاتی انتخابات کرانے جا رہا ہے۔