Aaj TV - Life & Style

گوگل آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے ایک کلک سے معلوم کریں
یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں کہ گوگل اور میٹا جیسی بڑی کمپنیاں اپنے صارفین کے حوالے سے ڈیٹا جمع کرتی ہیں اور اس ڈیٹا کو استعمال کرتے ہوئے انہیں اشتہارات دکھاتی ہیں۔ لیکن کبھی آپ نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ گوگل یا میٹا آپ کے بارے میں کتنا کچھ جانتے ہیں اور کیا یہ معلومات درست ہیں؟

شاید آپ سمجھتے ہوں کہ یہ معلوم کرنا مشکل کام ہے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ آپ محض ایک کلک سے یہ تمام معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

ان میں سے کچھ معلومات آپ کو حیران کر سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر گوگل کو یہ بھی معلوم ہے کہ آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں یا اپنے گھر کے مالک ہیں۔

گوگل کو یہ بھی معلوم ہے کہ آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں یا اپنے گھر کے مالک ہیں۔

گوگل پر موجود آپ کے پروفائل سے یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ آپ کے بچوں کی عمریں کتنی ہیں، وہ اسکول جاتے ہیں یا یونیورسٹی۔

اسی طرح آپ کی ڈگری کا درجہ بھی گوگل نے طے کر لیا ہے۔ حالانکہ شاید ہی گوگل اکاؤنٹ میں آپ نے اپنی ڈگری کا اندراج کیا ہوگا۔ آپ جس جگہ ملازمت کرتے ہیں وہ کوئی بڑی کمپنی ہے یا چھوٹی دکان ، گوگل کو یہ بھی معلوم ہے۔

اکثر لوگ اپنے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ایک یا دو زبانیں (انگریزی اور اردو) جاننے کا بیان دیتے ہیں۔ لیکن گوگل کو یہ بھی معلوم ہے کہ اس کے علاوہ آپ کن زبانوں میں سُدھ بدھ رکھتے ہیں۔

گوگل نے آپ کی شخصیات کا ایک خلاصہ بنا رکھا ہے جو اکثر صارفین کے معاملے میں درست پایا گیا ہے۔

آپ اس خلاصے تک رسائی نہایت آسانی تک حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے گوگل اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونے کے بعد https://myadcenter.google.com پر جائیں اور بائیں ہاتھ موجود Manage Privacy لنک کو کلک کریں۔

آپ کے سامنے ایک نیا صفحہ کھلے گا جس پر آپ سے متعلق معلومات موجود ہیں۔

آپ ہر ایک باکس پر کلک کرکے معلومات کو درست کر سکتے ہیں۔ یا اگر آپ چاہتے ہیں کہ گوگل ان میں سے کسی ایک معاملے پر معلومات جمع نہ کرے تو آپ اسے off کر سکتے ہیں۔

ایک اورطریقہ  یہ بھی ہے کہ آپ دائیں جانب Personalized ads کو off کر دیں۔ اس کے بعد امید کی جا سکتی ہے کہ گوگل آپ سے متعلق معلومات جمع نہیں کرے گا۔ لیکن اس کی کوئی حتمی ضمانت نہیں۔