Aaj TV - Pakistan

(ق) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے تحریک انصاف کی کمیٹی تشکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مسلم لیگ (ق)کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔

پی ٹی آئی اور (ق)لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر تحریک انصاف نے عمران خان کی منظوری سے 3رکنی کمیٹی تشکیل دی ۔

شاہ محمود قریشی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر 2 ممبران میں پرویز خٹک اور فواد چوہدری شامل ہیں جبکہ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا گیا  ۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے لئے کمیٹی بنادی ہے، کمیٹی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کے معاملات کو دیکھے گی۔