Aaj TV - Pakistan

اپوزیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر اپوزیشن نے عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اسمبلی تحلیل کرنی ہے تو کرلیں۔ ہم تحریک عدم اعتماد نہیں لائیں گے۔

پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 23 دسمبر کو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے اعلان پر اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک کا عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان ایک غیرسنجیدہ انسان ہے، وہ ہر وقت غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانا ہی عمران خان کی منصوبہ بندی ہے۔ صوبے میں صورتِ حال یہ ہے اور ان کے اسمبلی توڑنے نہ توڑنے کے ڈرامے چل رہے ہیں۔