Aaj TV - Pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد، آئین کی کتاب اور اسمبلی رولز نے معاملہ الجھا دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد اور عدم اعتماد کے ووٹ پر آئین کی کتاب اور اسمبلی رولز نے معاملہ الجھا دیا۔

آئین میں لفظ  اراکین کی اکثریت“ اور ”ٹوٹل اراکین“ کے معاملہ کو لے کر ن لیگ قانونی پیچیدگیوں کے ذریعے تحلیل کا معاملہ لٹکا سکتی ہے۔

اعتماد کے ووٹ کیلئے کیا موجودہ ارکان کی اکثریت فیصلہ کرے گی؟

آرٹیکل 130 کلاز 7 میں ”اراکین کی اکثریت“ لکھا ہے، جبکہ عدم اعتماد کیلئے لفظ ”ٹوٹل اراکین“ کی اکثریت کا ذکر ہے۔

یہ ذکر آرٹیکل 136 کلاز 3 میں کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے پنجاب اسمبلی میں 18 اراکین معطل ہیں، ن لیگ ان اراکین کی رکنیت کی بحالی کے لئے عدالت گئی ہوئی ہے۔

آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کیلئے وزیراعلیٰ کو 177 ووٹ درکار ہوں گے۔