Aaj TV - Pakistan

فیصل شاہکار عہدے سے فارغ، عامر ذوالفقار نئے آئی جی پنجاب تعینات
لاہور: حکومت نے فیصل شاہکار کو عہدے سے باضابطہ طور پر ہٹا کر عامر ذوالفقار کو نیا انسپیکٹر جنرل (آئی جی)  پنجاب پولیس تعینات کردیا۔

عامر ذوالفقار کی بطور آئی جی پنجاب پولیس تعیناتی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

گزشتہ روز  فیصل شاہکار نے آئی جی کا عہدہ  چھوڑ دیا تھا جس کے بعد غلام رسول زاہد کو قائم مقام انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کا چارج سونپا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے آئی جی کے لیے تین افسران کے نام وفاق کو بھجوائے تھے۔

وفاق کو بھیجے گئے افسران میں فیاض دیو، عامر ذوالفقار اور غلام محمود ڈوگر کے نام شامل تھے۔