Aaj TV - Life & Style

عدالت کا فیروز خان کو بچوں کے اخراجات دینے کا حکم، کتنا خرچہ ڈالا گیا
کراچی کی فیملی کورٹ نے اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات اور ماہانہ اخراجات سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دونوں بچوں کو ماہانہ 80 ہزار روپے دینے کا حکم دے دیا ہے۔

کراچی کے ضلع شرقی کی فیملی کورٹ میں اداکار فیروز خان کے بچوں کی کفالت اور حوالگی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت  نے فیروز خان کو بیٹے سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ ان کا حق ہے۔

عدالت نے اداکار فیروز خان کو حکم دیا کہ بچوں کی کفالت کیلئے بیٹے سلطان کیلئے 50 ہزار ماہانہ اور بیٹی  فاطمہ کو 30 ہزار روپے ماہانہ فراہم کئے جائیں۔

عدالت نے ہر ماہ کی 14 تاریخ کو رقم دینے کا حکم دیا ہے۔