Aaj TV - Sports

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

حسن علی اور کامران غلام  16رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے، جبکہ محمد علی اور فہیم اشرف کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔

سیریز میں شرکت کیلئے مہمان ٹیم کل رات کراچی پہنچے گی اور پہلا ٹیسٹ  26دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

کراچی اور ملتان میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے کھیلے جائیں گے، مہمان ٹیم جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب شہرقائد پہنچے گی۔

کیوی ٹیم 2021 میں بھی پاکستان آئی، لیکن سیکیورٹی کا جواز بنا کر دورہ ادھورا چھوڑ کر چلی گئی تھی۔

دوسری جانب آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کے کپتان بابراعظم کی ایک درجہ ترقی ہوگئی۔

بابراعظم نے کیرئیر بیسٹ دوسری پوزیشن حاصل کرلی، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں 346 رنز اسکور کیے۔