Aaj TV - Pakistan

وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعیانت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کو امن و امان قائم رکھنے کی ہدایت کردی۔

رانا ثناء اللہ نے حکام کو عوام کے جان و مال کی حفاظت اور اپنے فرائض آئین اور قانون کے مطابق ادا کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

اس ضمن میں رانا ثناء اللہ نے حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ  افسران اور اہلکار آئین کے برعکس عمل کا حصہ نہ بنیں۔

دوسری جانب وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرزپنجاب کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کو گورنر ہاؤس کی حفاظت کے لئے مامور کیا جائے۔

وزارت داخلہ نے حکم دیا کہ رینجرز کو گورنرہاؤس کی سکیورٹی کے لئے  فوری طور پر تا حکم ثانی تعینات کیا جائے۔