Aaj TV - Life & Style

شعیب اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی
اداکارہ عائشہ عمر نے بالآخر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق پر مبنی افواہوں اپنا نام جوڑے جانے پر خاموشی توڑ دی۔

پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی علیٰحدگی کی افواہیں حال ہی میں زیر گردش تھیں جبکہ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں بھی سامنے آئیں تھی کہ ان کی طلاق کی وجہ پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر ہیں ۔

اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں انٹرویو کے دوران معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوٹوشوٹ گزشتہ سال ہوا تھا لیکن بھارتی میڈیا لگا کہ یہ نیا فوٹو شوٹ ہے اور اسی کی وجہ سے معاملہ ہوا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے جو کیا وہ ایک پروفیشنل شوٹ تھا اور اگر کسی کا کسی کے ساتھ افیئر ہوتا تو وہ دونوں پورا فوٹو شوٹ آن لائن پوسٹ نہیں کرتے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ کبھی بھی شادی شدہ مردوں میں مجھے دلچسپی نہیں رہی اور شادی شدہ شخص کے ساتھ تعلقات کا سوچ بھی نہیں سکتی۔

بھارتی میڈیا کے جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ثانیہ اور شعیب پہلے ہی الگ ہونے کا فیصلہ کرچکے ہیں اب صرف کاغذی کارروائی باقی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی مبینہ علیحدگی کی وجہ شعیب کی عائشہ عمرکے ساتھ بڑھتی قربت ہے۔

اسی دوران شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے شو ’دی مرزا ملک شو‘ کا اعلان کیا گیا، اس سیلیبرٹی شو میں بھارتی اور پاکستانی  مقبول شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔