Aaj TV - Pakistan

گورنر ہاؤس اجلاس میں پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا
گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والے مسلم لیگ(ن) کے ایک اہم اجلاس میں پرویز الٰہی کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔

پرویز الہیٰ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کے بعد جمعرات کی دوپہر ن لیگ کا گورنر ہائوس میں مشاورتی اجلاس ہوا۔ شہبازشریف کی جانب سے آنیوالی ہدایات کی روشنی میں اہم مشاورتی اجلاس میں رانا ثناء اللہ، عطاء اللہ تارڑ، خواجہ سعد رفیق، ملک احمد خان  اور دیگر نے شرکت کی۔

اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اجلاس میں چوہدری پرویز الہی کے اعتماد کے ووٹ نہ لینے کے بعد کی صورتحال زیر غور آئی۔

مشاورتی اجلاس ڈھائی بجے کے قریب ختم ہوا جس کے بعد لیگی رہنما گورنر ہاوس سے روانہ ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے بارے فیصلہ نہیں ہوسکا۔

اس سے قبل وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ اعتماد کا ووٹ نہ لینے کے بعد پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ نہیں رہے اور نہیں ڈی نوٹیفائی کرنا محض ایک رسمی کارروائی ہے جو جمعرات کو مکمل ہو جائے گی۔

گورنر ہاوس سیکورٹی گورنر ہاوس کی سیکورٹی مزید بڑھا دی گی ایف سی اہلکار گورنر ہاوس پہنچ گئے