Aaj TV - Pakistan

پارٹی اکاؤنٹس کی جانچ: جواب جمع نہ کرنے پر کارروائی آگے بڑھائیں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے پارٹی اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے معاملے پر سیاسی جماعتوں سے جواب طلب کرلیا اور کہا ہے کہ جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں کارروائی یک طرفہ آگے بڑھائی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے رہنما عامر محمود کیانی کی دراخوست پر سماعت کی۔

ممبر کمیشن نے کہا کہ اے این پی اور بی این پی  کی جانب سے تا حال جواب نہیں آیا اور یہ کافی عرصے سے کیس زیر التوا ہے۔

پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور  نے کہا کہ ہم دلائل کے لئے تیار ہیں، کمیشن حکم دے کہ آئندہ جو سماعت پر پیش نہیں ہوا اسے دفاع کا حق بھی نہیں ہو گا ۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ جوابدہ کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیا جا رہا ہے، اگر جواب جمع نہیں کرایا تو ہم کارروائی آگے بڑھا دیں گے  کمیشن تیار ہے ، التوا جوابدہ  کی وجہ سے ہوا۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی۔