Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی اہلکاروں کی عیادت
وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کے لئے سی ایم ایچ راولپنڈی اک دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم نے بنوں آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں کی  سی ایم ایچ  راولپنڈی میں عیادت کی اور افسروں وج وانوں کی جرات اور بہادری کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں، دہشت گردوں اور حامیوں کے درمیان ناپاک گٹھ جوڑ توڑیں گے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پُر امن اور مستحکم ماحول کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے اور  مشکل سے حاصل کیے گئے امن کو خراب نہیں کرنے دیں گے۔