Aaj TV - Pakistan

ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی کا کینیا میں مقتول کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا جائزہ
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم نے  کینیا میں مقتول صحافی کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا جائزہ لیا۔

اسلام آباد میں ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی اسپیشل جے آئی ٹی کا نواں اجلاس ہوا  جس میں کینیا میں مقتول کے پوسٹ مارٹم رپورٹس کا جائزہ لیا اور اب جے آئی ٹی رپورٹ پر طبی ماہرین سے رائے لے گی۔

اجلاس میں ارشد شریف فیملی کے دو اہم گواہوں کی شہادتیں قلمبند کی گئیں  جب کہ جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے مزید گواہ طلب کرلیے۔

ارشد شریف قتل کیس کی جےآئی ٹی اجلاس روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، تحقیقاتی ٹیم کا اگلا اجلاس کل ہوگا۔