Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کردیا
وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پرفارمنس بہتر ہے وہ بطور وزیر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیروں میں سے ایک وزیر ہیں۔ وہ میرے لیے ویسے ہی ہیں جیسے مونس الٰہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حسنین بہادر دریشک کی پرفارمنس بہت اچھی ہے، بطور صوبائی وزیر وہ اپنے محکمہ کو بڑے اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں۔ حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ  بطور صوبائی وزیر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔ حسنین بہادر دریشک نے تقریبا ایک ہفتہ قبل کابینہ اجلاس میں بات نہ کرنے دینے پر بطور احتجاج استعفی دے دیا تھا۔