Aaj TV - Sports

سابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ، نجم سیٹھی پر پھٹ پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نو منتخب چئیرمین نجم یسٹھی پر پھٹ پڑے۔

رمیز راجہ نے چیئرمین کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد نجم سیٹھی کی تعیناتی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نجم سیٹھی چوہدراہٹ کیلئے پی سی بی آئے ہیں، ان کا  کرکٹ سے کچھ لینا دینا نہیں، نہ انہوں نے کبھی بیٹ پکڑا ہے۔

سابق چئیرمین نے کہا کہ رات کو دو بجے ٹوئٹ کرتے ہیں رمیز راجہ باہر ہوگئے، مجھے مبارکباد دیں۔

رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ایک بندے نے نجم سیٹھی کو لانے کیلئے پورا آئین ہی بدل ڈالا، نجم سیٹھی کو پی سی بی میں ”ایڈجسٹ“ کرنے کیلئے آئین بدل دیا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ گھر بھیجنے کا بھی طریقہ ہوتا ہے، چلتے ہوئے سیزن میں یہ اقدام کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ٹیسٹ کرکٹ کھیلے ہوئے لوگ تھے، عزت کے ساتھ بھیجا جاتا،

رمیز راجا نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگا جیسے کوئی مسیحا آگئے ہیں، کرکٹ کو کہاں لے کر جائیں گے؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلا ہوا ہوں، آپ کو چبھن ہوتی ہے، کرکٹ کرکٹرز کی گیم ہے پلیئنگ فیلڈ ہے، پاکستان کرکٹ میں لوگ باہر سے آکر حملہ آور ہوتے ہیں۔