Aaj TV - Pakistan

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار، موٹروے ٹریفک کیلئے بند
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج برقرار ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، ایم 3 فیض پور سے رجانہ اور ملتان سے گوجرہ تک بند کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم 5 کو بھی ملتان سے سکھر تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے، موٹرویز بند ہونے سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا رش بڑھ گیا، ملتان روڈ، راوی پل، شاہدرہ چوک اور ٹھوکر نیاز بیگ پر ٹریفک سستی روی کا شکار ہوگئی۔

دوسری جانب سے شدید دھند نے فلائٹ آپریشن بھی متاثر کر رکھے ہیں، لاہور اور فیصل آباد آنے والی کئی پروازوں کا رُخ موڑ دیا گیا۔

جدہ سے لاہور اور دبئی سے فیصل آباد آںے والی فلائٹس کو اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا ہے، جبکہ کراچی سے لاہور آںے والی پرواز بھی واپس بھیج دی گئی۔