Aaj TV - Pakistan

کراچی میں جنوری کے دو ہفتوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
شہر قائد میں آج صبح سے مطلع جزوی ابرآلود ہونے کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں کمی ہے لیکن جنوری کے دو ہفتوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہی موسم تبدیلی آئی گی جس سے موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینیٹی گریڈ رہے گا، ساتھ ہی ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد سے ذائد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی میں آئندہ سال جنوری کے دو ہفتوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے اور آج بالائی سندھ کے متعدد علاقوں میں بارش متوقع ہے۔

اس کےعلاوہ محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج دن بھر سمندری ہوائیں چلیں گی جبکہ  صوبے میں سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بھی ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔