Aaj TV - Pakistan

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اسکیل 16 اور 17 میں بھرتیوں سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اسکیل 16 اور 17 میں تاحکم ثانی بھرتیوں سے روک دیا۔

جسٹس بابر ستار نے شہری کی درخواست پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے 2ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔

عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق بھرتیوں کے لئے ایف پی ایس سی کو کوئی ریکوزیشن نہیں بھیجی گئی ،  ایف پی ایس سی6 ماہ میں بھرتیوں کا عمل مکمل نہ کرے تو اسپیکر کا اختیار شروع ہوتا ہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ 25جنوری تک پیراوائز کمنٹ جمع کرائے، تاحکم ثانی جاری شدہ اشتہار کے تحت گریڈ 16اور 17پر کوئی بھرتی نہ کی جائے۔