Aaj TV - Pakistan

لاہور میں گُردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گینگ متحرک
گُردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گینگ ایک بار پھر متحرک ہو گیا، 28 روز قبل اغوا ہونے والے 14 سالہ لڑکے کو راولپنڈی لے جا کر گردہ نکال لیا گیا۔

لاہور میں غیر قانونی طور پر گردے کی پیوند کاری کرنے والے گروہ نے نے 14 سالہ عبداللہ کو لکھو ڈیر سے 8 دسمبر کو اغوا کیا اور 27 روز بعد گردہ نکال کر والدین کے حوالے کر دیا۔

عبداللہ کو تشویشناک حالت میں گنگا رام اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بچے کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمان بچے کو اپنے ساتھ راولپنڈی لے گئے تھے، اعلیٰ حکام نوٹس لیکر انصاف دیں۔

لاہور پولیس نے اغوا کار گینگ کے تین ملزمان گرفتار کرلئے ہیں جبکہ آپریشن کرنے والے ڈاکٹر اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔