Aaj TV - Pakistan

کوئٹہ لاکھوں کی آبادی کیلئے گنتی کے پولیس اہلکار
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹریفک کا مسئلہ بحران کی شکل اختیارکرگیا شہر کی 30 لاکھ آبادی کے لئے صرف 665 ٹریفک پولیس اہلکارموجود ہیں۔

ٹریفک بیورو کا قیام گزشتہ 17برس سے کھٹائی میں پڑا ہے جبکہ شہر کے 12 سگنل کئی ماہ سے بند ہیں اور رجسٹرڈ گاڑیوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی  ہے۔

کوئٹہ میں غیررجسٹرڈ گاڑیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زائد ہے، شہرمیں 45 ہزاررکشے اور ڈیڑھ لاکھ موٹرسائیکلیں موجود ہونے کے ساتھ ہی ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔

شہر کے ٹریفک سنگلزکو ڈیجیٹلائزکرنے کی سمری 4 سال سے التوا کا شکارہے، اسمگل شدہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی موثر ثابت نہیں ہورہا ہے۔