Aaj TV - Pakistan

کوشش ہے عدالت اعتماد کے ووٹ کا کہے تو ہم تیار ہوں، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ  ہم اس بات کی تیاری کر رہے ہیں کہ 11 جنوری کو عدالت اگر فوری اعتماد کے ووٹ کا کہے تو ہم تیار ہوں۔

لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آ رہی، ہمارے لوگوں سے رابطے کئے جا رہے ہیں، تین ارکان نے رابطوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جنرل سے متعلق پرویز الٰہی کا اپنا مؤقف ہے، وزیراعلیٰ  ہمیں ہمارے مؤقف سے ہٹنے کا نہیں کہہ سکتے، ہماری لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے نہیں بلکہ انصاف کے حصول کے لئے ہے۔

سابق وزہراعظم کا مزید کہنا تھا کہ چوروں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، البتہ اقتدار میں آئے تو فوری بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔