Aaj TV - Pakistan

اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے لئے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا تا ہم شمالی بلوچستان، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، اور کشمیرمیں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں ہلکی دھند کا امکان ہے جب کہ پنجاب اور کے پی کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا۔

اس کے علاوہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش  اور برفباری متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم سرد  اور خشک جب کہ بالائی علاوں بشمول شمالی میں شدید سرد رہا۔ پنجاب  کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں کم سے کم درجہ حرارت اسکردو منفی 13، لہہ منفی  11، استور  پاراچنار  منفی 6،  کالام، گلگت  منفی 5، قلات  اور بگروٹ  میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔