Aaj TV - World

مصر میں فرعون کا مجسمہ چُرانے کیلئے کھدائی کرنے والے پکڑے گئے
مصرمیں اسوان کے مقام پر فراعنہ کے مشہور بادشاہ رمسیس ثانی کا مجسمہ چوری کرنے کی کوشش کرنے والے پکڑے گئے۔

سیکیورٹی گارڈز نے کچھ لوگوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اسوان کے مقام پر آثار قدیمہ کے علاقے کے می رمسيس الثانی کا مجسمہ چوری کرنے کے لیے اس کے اردگرد کھدائی کر رہے تھے۔

اسوان میں سیاحت اور نوادرات کے جنرل سپروائزر ڈاکٹر عبدالمنعم سعید نے بتایا کہ انہیں اسوان میں پرانی کان میں آثار قدیمہ کے علاقے کے محافظوں سے اطلاع ملی کہ اس علاقےسے گزرتے ہوئے  انہوں نے کچھ لوگوں کو کھدائی کرتے ہوئے پایا۔

محافظوں کے مطابق یہ لوگ رمسيس ثانی (فرعون) کے مجسمے کے اردگرد گھوم رہے تھے اور اس کے اطراف میں کھدائی کر رہے تھے۔

فرعون کا مجمسہ چوری کرنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو حراست میں لیے جانے کے بعد ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

سیاحت اور نوادرات پولیس کو مطلع کرنے کے بعد یہ کیس پبلک پراسیکیوشن آفس کو تفتیش کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔