Aaj TV - Life & Style

بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور صبا آزاد کی شادی کی تیاریاں شروع
بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور صبا آزاد کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دونوں کی شادی کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بلآخر ہریتھک کے گھر والوں نے صبا آزاد کو قبول کرلیا ہے اور اب شادی کی تیاریوں کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ہریتھک کے گھر والوں نے صبا کو ان کے لیے پرفیکٹ میچ قرار دیا ہے، اس کے علاوہ اداکار کے بچے بھی اس رشتے پر خوش ہیں۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہریتھک اور صبا رواں برس کے آخر تک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور چند دوست شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ ہریتھک کی جانب سے باضابطہ طور پر اب تک اپنے رشتے کا اعتراف نہیں کیا گیا البتہ گزشتہ ایک سال میں اداکار کے ہمراہ صبا آزاد کو کئی مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا جس سے ان کے رشتے میں ہونے کا پتا چلتا ہے۔

خیال رہے کہ بالی وڈ میں سب سے فٹ اداکار ہریتھک روشن آج اپنی 49ویں سالگرہ منارہے ہیں۔